شعبہ محافظین

شعبہ محافظین

یہ جامعہ دارالعلوم کراچی کا ایک اہم اور قدیم شعبہ ہے، جامعہ میں آنے جانے والوں پر کڑی نظر رکھنا نیز جامعہ کے مختلف شعبہ جات کے تحفظ کو یقینی بنانا اس شعبے کی ذمہ داری میں داخل ہے۔ شروع میں اس میں افراد کم تھے، وقت اور حالات کے ساتھ ساتھ ان میں اضافہ ہوتا رہا۔ آج کل جامعہ دارالعلوم کراچی مرکز کورنگی میں کل تیس محافظین کام کر رہے ہیں نیز چار محافظین …